Ambedkar statue in Tumkur ٹاؤن ہال کے روبرو امبیڈکر کا مجسمہ



 ٹمکور میں

 ٹاؤن ہال کے روبرو امبیڈکر کا مجسمہ

ٹمکور، 31 مارچ (حقیقت ٹائمز) – سٹی کارپوریشن کے احاطے میں کرشناراجندرہ ٹاؤن ہال کے روبرو بھارت رتن اور آئینِ ہند کے معمار ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے 12 فٹ بلند کانسی کے مجسمے کی 14 اپریل کو نقاب کشائی کی جائے گی۔ آج وزیر داخلہ و ضلع نگران کار ڈاکٹر جی پرمیشور نے افسران کے ہمراہ مقام کا معائنہ کرکے تیاریوں کا جائزہ لیا