چکمگلورمیں دعوتِ افطار Chikmagalur Iftar

چکمگلورمیں افطار پارٹی

(چکمگلور  (فرحت افزاء / فیروز نشیمن

بروز منگل فرقانیہ شادی محل چکمگلور میں شھر چکمگلور کے ھردلعزیز شخشیت و قومی ھمدرد جناب نیاز احمد سی۔ڈی۔یے۔چیئرمین کی جانب سے ایک شاندار افطار پارٹی کا انتظام کیا گیا تھا۔جسمیں عمائدین شھر اورعلماے کرام حفاظ کے علاوہ مقامی رکن اسمبلی ھچ۔ڈی۔تمیا۔اور مشھور شخصیت جناب سید ابرار بنگلور۔مسلم کونسلرس کانگریس پارٹی کے لیڈران گایتری شانتے گوڑا سابق یم۔یل۔سی۔ سی۔ ین۔ اکمل۔شاداب منسپل کونسلر۔۔اردو ادب چکمگلور کے صدر داؤد علی جمشید ۔خالدالرحمن۔فیروز نشیمن۔۔فرحت افزا۶۔ نجمہ علی۔تنزیلہ ۔نجمہ نکھت شبیر احمد ۔فیروز احمد۔وغیرہ شریک تھے۔آخیر میں نیاز احمد صاحب نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔