Karnataka waqf board New chairman Elected

 


حضرت حافظ سید محمد علی الحسینی صاحب سجادہ نشین بارگا و حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو د را از گلبر گر کرنا تک اسٹیٹ وقف بورڈ کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوئے۔ ناصر حسین ایم پی اور کنیز فاطمہ ایم ایل اے گلیبر کے شمال ممبر ان وقف بورڈ نے حضرت علی الحسینی صاحب کو مبارکباد پیش کی بروز ہفتہ