Abdul Khader got CM medal عبدالقادر کو کو وزیر اعلٰی گولڈ میڈل

 عبدالقادر کو وزیر اعلٰی گولڈ میڈل 

اپنی دیانتداری کیلئے مشہورٹمکور کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس عبدالقادر کو بنگلور میں منعقدہ محکمہ پولیس کے یومِ تاسیس کے موقع پر وزیر اعلٰی سدارامیا نے وزیراعلی گولڈ میڈل سے نوازا ۔اس موقع پر وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور اور دیگر موجود تھے۔اس مرتبہ ضلع ٹمکور کے چھ پولیس اہلکاروں کو وزیر اعلی گولڈ میڈل سے نوازا گیا ،جن میں چکنائکنہلی کے سب انسپکٹر داکشاینی،ٹمکور کے ایڈیشنل سب انسپکٹر ملیشیا ،دفتر ضلع پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل ہنومنتا راجو،کورٹگیرے کے کانسٹیبل موہن، اورسی ای ایس کے کانسٹیبل محمد قلندر شامل ہیں ۔