Birth Anniversary of Swamiji


 ٹمکور میں سداگنگا مٹھ کے آنجہانی ڈاکٹر شیو کمار سوامی جی کی یوم ولادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلۓ منعقد پروگرام  جی کی یوم ولادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلۓ منعقد پروگرام میں مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے گرم جوشی کے ساتھ نائب وزیر اعلٰی ڈی کے شیوکمار سے ملاقات کی ۔ مرکزی وزیر مملکت برائے ریلویز وی سومنا بھی دیکھے جاسکتے ہیں ۔



 ٹمکور میں سداگنگا مٹھ کے آنجہانی ڈاکٹر شیو کمار سوامی جی کی یوم ولادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلۓ منعقد پروگرام کے مناظر۔