Dr. Nasir Hussain Meets CM Siddaramaiah ڈاکٹر ناصر حسین کی وزیراعلیٰ سدارامیا سے ملاقات
byAdministrator-
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا کے رکن ڈاکٹر ناصر حسین نے بنگلور میں وزیراعلی سدارامیا سے ان کی سرکاری رہائش گاہ کاویری میں ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔