HomePhoto gallery New Additional SP Tumkur byAdministrator -April 04, 2025 ٹمکور ضلع کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس-1 (اے ایس پی)کے طور پر سی. گوپال نے آج عہدہ سنبھالا۔ اس موقع پر ضلعی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اشوک وینکٹ موجود تھے۔