PM Modi Meets Dubai Crown Prince to Boost India-UAE Strategic Ties وزیرِ اعظم مودی کی دبئی کے ولی عہد سے ملاقات، ہند-امارات تعلقات مزید مضبوط

 

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی ،ہند-متحدہ عرب امارات جامع اسٹریٹیجک شراکت داری کو فروغ دینے میں دبئی کا اہم کردار۔یہ خصوصی ملاقات باہمی دوستی کی گہرائی کو ظاہر کرتی ہے اور مستقبل میں مزید مضبوط تعاون کی راہ ہموار کرتی ہے۔