وکاس سودھا میں وزیر محنت سنتوش لاڈ کی صدارت میں آج منعقدہ اجلاس میں ، مزدوروں، مزدور یونینوں، صنعتوں کے اعلیٰ حکام، انسانی وسائل کے ماہرین کے ساتھ محنت کشوں کے روزگار و فلاح سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ اجلاس میں کمشنر برائے محنت گوپال کرشنا، کرناٹک عمارت و دیگر تعمیراتی مزدور بورڈ کی چیف ایگزیکٹو آفیسر بھارتی، جوائنٹ لیبر کمشنر روی کمار، ایڈیشنل لیبر کمشنر ڈاکٹر منجوناتھ اور ڈائریکٹر آف فیکٹریز اینڈ بوائلرز سرینواس بھی شریک۔