HomeNational Siddaramaiah met Rahul راہل سے سدارامیا کی ملاقات byAdministrator -April 03, 2025 وزیراعلی سدارامیا نے آج نئی دہلی میں کانگرس سربراہ و لوک سبھا کے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی سے ملاقات کی اور سیاسی امور خیال کیا۔