Vidhana Soudha Shines Bright with New Illumination ودھان سودھا کا دلکش منظر
byAdministrator-
بنگلور کے ودھان سودھا کی مستقل برقی روشنیوں کے دلکش سنگھار کا افتتاح وزیراعلیٰ سدارامیا نے ودھان سودھا کی عظیم الشان سیڑھیوں پر منعقدہ تقریب میں انجام دیا۔اس موقع پر ریاستی اسمبلی کے اسپیکر یو ٹی قادر اور دیگر موجود تھے۔