Chikkamagalur Hajj Pilgrims Leave for the Holy Land چکمگلور کے عازمین کی روانگی
byAdministrator-
چکمگلور کے سو عازمینِ حج کی رخصتی
بنگلورو کے کرناٹک حج بھون میں چکمگلور ضلع کے 100 عازمینِ حج کی رخصتی کے موقع پر ریاستی حج کمیٹی کے , چیرمین ذوالفقار ٹیپو نے شرکت کی۔ اس موقع پر ضلع وقف مشاورتی کمیٹی چکمگلور کے صدر محمد شاہد رضوی کو شال پوشی و گلپوشی کرتے ہوئے اعزاز سے نوازا گیا۔اس موقع پر آر۔ اے۔ سلیم، ناصر خان (رکن انجمن اسلامیہ) اور کلیم بھی موجود تھے۔ (فیروز نشیمن)